Chak kise khte hain || گاؤں کے نام میں چک کیوں لکھتے ہیں ۔ ||

Chak kise khte hain || گاؤں کے نام میں چک کیوں لکھتے ہیں ۔ || Facebook page #Chak #chakno #village #villagename #villagelife #villagevlog #villagelifestyle #villagevlogs #villageinfo #villagecalledchak چَک۔؟ ہمارے پنجاب میں گاٶں کو چک کیوں کہا جاتا ہے چک نمبر فلاں فلاں۔ محقیقن کہتے ہیں پرانے وقتوں میں جب نہری نظام نہیں تھا یا یوں کہہ لیں پانی تک رساٸی مشکل تھی تو انسان نے پانی کہ حصول کہ لیے بہت جدوجہد کی کبھی دور دور تک پانی تک پہنچا جاتا کبھی دریاٶں ندیوں کہ قریب آباد ہوا جاتا مختصر یہ کہ پانی کہ حصول کہ لیے جس چیز نے سب سے اہم کردار ادا کیا وہ کنواں تھا جب کنواں کھودا جاتا تو اس میں لکڑی کا بنا گول چک لگا دیا جاتا اور ارد گرد انٹیں چنی جاتیں مزید کہتے ہیں کہ چک کہ ارد گرد نہیں بلکہ لکڑی کہ چک کہ اوپر انٹیں لگاٸی جاتیں اور نیچے سے کھداٸی کی جاتیں اور یوں یہ کنواں چک والا کنواں کہلاتا اور یہاں موجود آبادی کو کنویں کی نسبت سے جانا جاتا کیونکہ گاٶں ہمیشہ کسی کہ نام یا مشہور چیز یا واقعہ کہ نام سے آباد ہوتے رہے ہیں اسی طرح جب کنویں کھودے جاتے تو فلاں نام کا چک لکھ جاتا پھر ان کنوٶں یا گاٶں کو انگریز نے اپنی آسانی کہ لیے نمبر الاٹ کر دیے یعنی ہر ضلع میں ایک سے لیکر آگے تک نمبر پھر جہاں جہاں نہری نظام قاٸم ہوا گاٶں یا دیہات کی زمینوں کو نہروں سے سیراب کیا جانے لگا تو ساتھ اسی نہر کی نسبت سے بھی لکھا اور پکارہ جانا جانے لگا جیسے کے ۔چک نمبر1 رب۔(رکھ برانچ) یا چک نمبر 10 گ ب (گوگیرہ برانچ) یا چک نمبر 20 ج ب(جھنگ برانچ) وغیر یا مزید نہروں کہ نام سے لکھے پکارے جانے والے گاٶں اسی طرح اب گاٶں یا دیہات کو لکھا جاتا ہے اب زیادہ تر ان چکوک کو چک نمبر سے ہی پہچانا جاتا ہے
Back to Top